السلام علیکم !
دوستوں کیسے ہیں ۔ امید کرتا ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔
اور میرے یوٹیوب چائنل پرنس ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اچھی اچھی ویڈیوز سے مستفید ہو رہے ہوں گے۔
دوستوں ہمارے روزمرہ زندگی کے بہت سے ایسے واقع ہوتے ہیں جو ہمارے لئے یاد گار ہوتے ہیں۔
جنہیں ہم کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر لیتے ہیں ۔ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تاکہ ہم اپنے اور اپنے چاہنے والوں کی وہ یاد گار جو ہم نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کی ہوئی ہیں ان کو وقت بوقت جب کبھی ضرورت پڑے استعمال اور ان سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔ ان سے اپنی یادوں کو تازہ کرتے ہیں۔ اور اپنے آنے والی نئی نسل کو ان یادوں کے سہارے بہت سے واقع یادگاروں سے اگاہ کرتے ہیں ۔ تاکہ وہ بھی آپ کے بیتے ہوئے کل کے بارے میں جان سکیں۔
ایسے میں اگر ہمارے وہ محفوظ شدہ یادیں ۔ تصاویر، ویڈیوز، فائلزوغیرہ انمول ڈیٹا جو ہمارے لئے بے حد ضروری ہوتا ہے۔ ضائع ہوجائے ۔ ہماری ہارڈ ڈسک ، کمپیوٹر ، میموری کارڈ ، یوایس بھی وغیرہ فارمیٹ ہو جائے یا وائرس کی وجہ سے کرپٹ ہو جائے تو ہمیں بے حد افسوس ہوتا ہے اور ہم افسردہ ہو جاتے ہیں ۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارے زندگی رک سی گئی ہوں ۔ جیسے ہم نے کسی اپنے کو کھو دیا ہواور اس کے دوبارہ ملنے کی امید نہ ہو۔ تب انسان کی پریشان کی انتہا ہو جاتی ہے۔
میرے ہوتے ہوئے آپ اس ڈپریشن کا شکار مت ہوں ۔ خدا پر بھروسہ رکھیں۔ امید کا دامن مت چھوڑیں۔
خدا پر بھروسہ رکھتے ہوئے ۔ اپنا وہ کیمرہ ، موبائل ، میموری کارڈ یا وہ چیز ہارڈ ڈسک وغیرہ جو کرپٹ ہوگئی یا غلطی سے چاہے ان چاہے ڈیلیٹ ہو گئی ہو ۔ میرے پاس لائیں خدا پر بھروسہ رکھیں ۔ انشاء اللہ اگر خدا نے چاہا تو آپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔ آپ کی مایوسی نا امیدی اک نئی امید اور خوشی میں بدل جائے گی۔
آپ کا ڈیٹا ریکوری انتہائی محنت و لگن و رازداری سے کیا جائے گا۔ آپ کی قیمتی تصاویر ، ویڈیوز ، شادی کی تصاویر وغیرہ جو بھی آپ کا بے حد انمول ڈیٹا ہے ۔ اس کو ریکور کرنے کی جی توڑ کوشش کی جائے گی ۔
بافضل خدا مایوسی نہیں ہوگی۔
(کمپیوٹر ہارڈ وئیر ٹیکنیشن (REHMAN2211/
No comments:
Post a Comment